تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:واپڈا یونین کے ریفرنڈم میں ہائیڈرو ورکرز یونین نے میدان مار لیا

wapdaحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)واپڈا یونین کے ریفرنڈم میں ہائیڈرو ورکرز یونین نے میدان مار لیا،پیغام یونین کو شکست کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق لیسکو ڈویژن حجرہ شاہ مقیم میںآل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین اور پیغام یونین کے درمیان ریفرنڈم ہوا جس میں ہائیڈرویونین نے بھاری اکثریت سے برتری حاصل کی جبکہ پیغام یونین کو شکست کا سامنا کر نا پڑا،شاندار کامیابی حاصل کرنے پر واپڈا ملازمین نے رانا جاوید اقبال عاجز زونل سیکرٹری،منیر احمد چیئرمین حجرہ ڈویژن کو مبارکباد پیش کی ،ریفرنڈم میں لیسکو ملازمین نے پوری دلچسپی سے حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں  شورکوٹ:کروڑوں روپے کی مالیت کے تیار ہونے والے پارک آباد ہونے سے پہلے ہی ویران ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker