تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:رینالہ الیکٹرانک میڈیا رپورٹرایسو سی ایشن کے انتخا بات

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )رینالہ الیکٹرانک میڈیا رپورٹر ایسو سی ایشن کے انتخا بات محمد اسما عیل صدر اور علیم اللہ چودھری سیکرٹر ی جنرل منتخب ۔تفصیلات کے مطابق رینالہ الیکٹرانک میڈیا رپورٹر ایسو سی ایشن کے انتخا بات برائے سال 2016/17دفتر واقع جی ٹی روڈ منعقد ہوئے جس میں متفقہ طور پرغلام مر تضٰی قادری( ایکسپر یس نیوز)سرپرست اعلٰی، میاں محمد اشرف (پی ٹی وی نیوز)چیرمین،محمد اسماعیل بھٹی(اے آر وائی نیوز) صدر،محمد ارشاد احمد (سماء نیوز)نائب صدر،علیم اللہ چودھری(92HDنیوز) سیکر یٹری جنرل،عطاالمصطفٰی(دنیا نیوز)جوانٹ سیکر ٹری جنرل،محمد کاشف(نیو ٹی وی) سیکرٹری انفارمیشن و فنا نس منتخب ہو گئے،جبکہ ممبران میں منور ظہیر چودھری (جیو نیوز)اور محمد بلال تبسم (وقت نیوز ) ودیگر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  چیمپئنز ٹرافی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کودو وکٹوں شکست دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker