پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف جنرل راحیل سے نئے امریکی سفیر سےملاقات

راولپنڈی(بیوروچیف) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکا کے نئے سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکا کے پاکستان کے لئے نئے سفیر ڈیوڈ ہیل جنرل ہیڈکوارٹر میں پہنچے جہاں انہوں نے سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:ملک بھر کی طرح ضلع چنیوٹ میں بھی نمونیا کا دن منایا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker