Uncategorizedتازہ ترینکھیل

ریٹائرمنٹ کےبعدتحریک انصاف میں نہیں تبلیغی جماعت میں جاؤں گا،شاہدآفریدی

afradiدبئی(نمائندہ سپورٹس) سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد تحریک انصاف میں نہیں۔ تبلیغی جماعت میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں ۔۔ وہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں لیکن ٹیم سے باہر رہنے کی وجہ سے میگا ایونٹ کو مس کررہے ہیں ۔ دبئی میں آئسکریم پارلر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ رواں برس پرفارمنس اچھی نہ تھی ۔ بی کیٹگری ملنا بھی ٹھیک ہی فیصلہ ہے۔
سابق کپتان کہتے ہیں وہ مصباح الحق کی قیادت پر اعتماد کرتے ہیں۔۔ اور بحیثیت کرکٹر کھیلنے پر مطمئن ہیں۔ شاہد آفریدی نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا

یہ بھی پڑھیں  سلمان خان کا دوبارہ “رادھے موہن” بننے سے صاف انکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker