پاکستانتازہ ترین

بلدیاتی الیکشن،ایم کیو ایم کی127نشستوں پر کامیابی

کراچی(پاک نیوز) بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ایم کیو ایم کراچی میں میئر بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔اب تک ایک سو ستائیس نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔کراچی کے چھ اضلاع میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔متحدہ قومی موؤمنٹ ایک سو ستائیس نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے سب سے آگے ہے جبکہ میئر بنانے کی پوزیشن میں بھی آگئی ہے۔جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے اتحاد نے سترہ نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔شہر قائد سے پیپلز پارٹی چیئرمین کی پندرہ نشستیں اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔نون لیگ پانچ جبکہ چوبیس آزاد امیدوار بھی فتحیاب ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker