پاکستانتازہ ترین

پیٹرول کی قیمت میں دو روپے کااضافہ ہونےکاامکان

petrolاسلام آباد(بیوروچیف)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق، سمری میں پیٹرول کی قیمت میں دو روپے بیس پیسے  جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دس پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ہائیڈ اسپیڈ ڈیزل ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کا تیل چالیس پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت پیٹرولیم اوگرا کی سمری پر کل فیصلہ کرے گی۔ وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 92 رنز سے شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker