تازہ ترینفن فنکار

قوال عزیزمیاں کو ہم سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

لاہور(نمائندہ شوبز)نامور قوال عزیز میاں کو دنیا سے بچھڑےآج 15 برس بیت گئے۔ دس سال کی عمر میں قوالی کی تربیت حاصل کرنے والے عزیز میاں کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا ہے، جنہوں نے ”اللہ ہی جانے کون بشر ہے”، ”یا نبی یا نبی” سمیت سیکڑوں قوالیاں گاکر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرمیں شہرت کمائی ۔ عزیز میاں کو شاندار پرفارمنس پر پرائیڈ آف پرفارمنس بھی دیا گیا۔ عزیز میاں قوال 6 دسمبر2000ء کو علالت کے باعث 58 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ لیکن ان کی گائی گئی قوالیوں کی یاد آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد کے مظلوم مہاجرین!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker