پاکستانتازہ ترین

طاہرالقادری نے لانگ مارچ کیلئے پنجاب حکومت سے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی

tahir-ul-qadriلاہور(نامہ نگار) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لانگ مارچ کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیاہے ۔ خط کے متن کے مطابق طاہرالقادری نے موقف اختیارکیاہے کہ دہشت گردوں کی طرف سے دھمکیاں ملی ہیں جس کے بعد دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے صرف پنجاب پولیس مناسب نہیں ، رینجرز بھی تعینات کی جائے اور گارڈ کو اسلحہ لائسنس فوری طورپر جاری کیے جائیں ۔

یہ بھی پڑھیں  کوہستان میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker