پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست اعتراض کیساتھ واپس

chief justiceاسلام آباد ( ڈیسک رپورٹر) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے دائردرخواست اعتراضات لگاکرواپس کردی۔ ایڈووکیٹ عبدالرشید قریشی کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھاکہ چیف جسٹس پاکستان افتخارمحمد چوہدری 22ماہ معزول رہے لہٰذا اُتنا ہی عرصہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی جائے جو چیف جسٹس کا آئینی حق ہے۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پر پانج اعتراضات لگاتے ہوئے درخواست واپس کردی ۔ نجی چینل کے مطابق درخواست گزار اس پٹیشن میں متاثرہ فریق نہیں اور نہ ہی متعلقہ فورم سے رجوع کیا۔

یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ سے’’سزایافتہ‘‘شخص کووزیراعظم رہنےکاکوئی حق نہیں،نوازشریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker