تازہ ترینعلاقائی

ٹی ایم اے ڈسکہ میں 2013-14ٹھکیہ جات کی نیلامی

downloadڈسکہ(نامہ نگار)ٹی ایم اے ڈسکہ میں 2013-14ٹھکیہ جات کی نیلامی ٹی ایم او فدا افتخار میر ،اکاؤنٹنٹ رانا غلام مصطفی ،ٹی او ایف فیاض احمد بھلی ڈی او سی او سیالکوٹ قاسم ،نمائندہ تحصیلدار کی نگرانی میں اوپن بولی کی گئی جس کے تحت اڈا پار کنگ فیس اربن ایریا کا ٹھیکہ محمد شہزاد سلیم نے 65لاکھ 50ہزار رو پے ،گندہ پانی ڈسپوزل ورکس کا ٹھیکہ محمد جاوید نے1لاکھ60ہزار رو پے میں لیا جبکہ 2012-13میں اڈا پارکنگ فیس کا ٹھیکہ 53لاکھ اور گندہ پانی کا ٹھیکہ 1لاکھ41ہزار میں ہوا تھا مذبحہ خانہ اور بورڈنگ فیس کا ٹھیکہ بعد میں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  دادو: سپاف ضلع دادو او پی پی کی جانب سے وزیر اعظم اور پارلیمینٹ کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker