تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ رانی مکھرجی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی(نمائندہ شوبز)بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کے ہان ننھی پری کی ولادت ہوئی ہے،انہوں نے اوران کےشوہر یش راج فلمز کے مالک ادیتیہ چوپڑا نے بیٹی کا نام ادیرا
رکھا ہے۔ ممبئِ میں یش راج فلمز کی جانب سے جاری ایک بیان میں رانی مکھرجی نے اپنے تمام مداحوں اور خیرخواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج انہیں قدرت نے یک قیمتی تحفے سے نوازا ہے۔سوشل میڈیا پر بچی کی پیدائش کی سب سے پہلے خبر بچی کے چچا ادھے چوپڑا نے دی تھی،ہدایت کار کرن جوہر نے بھی رانی مکھرجی کو مبارک باد دی،اسپتال ذرائع کے مطابق رانی اور ان کی بیٹی خیریت سے ہیں

یہ بھی پڑھیں  قومی ٹیم کی واپسی ، کھلاڑیوں کے میڈیا سے گفتگوپر پابندی عائد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker