تازہ ترینعلاقائی

ریفرنڈم 2013ء آل پاکستان واپڈا ہا ئیڈ روالیکٹرک ورکر یو نین گروپ کی بھاری اکثریت سے کامیاب

downloadڈسکہ ( نامہ نگار) ریفرنڈم 2013ء آل پاکستان واپڈا ہا ئیڈ روالیکٹرک ورکر یو نین گروپ کی بھاری اکثریت سے جیت تفصیلات کے مطابق گیپکو ڈویثرن ڈسکہ میں سی بی اے ریفرنڈم کے تحت لیبرز یونین تنظیموں آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکڑک ورکر یونین اور پیغام یونین کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایکسین آفس سمیت چھ سب ڈویثرنوں کے 474ممبران نے ووٹ ڈالے جس میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکڑک کے مزدور لیڈ ر چوہدری افتخار احمد گجرگروپ نے 313ووٹ حاصل کرکے پہلی پوزیشن جبکہ پیغام یونین کے اعجاز احمد میتلا گروپ نے صرف 161ووٹ حاصل کیے اس طرح چوہدری افتخار گروپ کو 152ووٹوں کی برتری حاصل رہی ۔

یہ بھی پڑھیں  سبی:نوجوانوں کو برائیوں سے بچاکر صحت مند معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے ،سید احسن رضا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker