تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:ماحولیات کےعالمی دن کےحوالےسےانتظامات کےسلسلہ میں ڈی سی آفس میں اجلاس منعقد

downloadاوکاڑہ(شہباز ساجد چیف رپورٹر پنجاب) ضلع اوکاڑہ میں ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے انتظامات کے سلسلہ میں ڈی سی آفس میں ایک اجلاس منعقد ہو ا۔ جسکی صدارت ڈی او سی کنزیٰ مرتضیٰ نے کی۔ اجلاس میں ڈی او ماحولیات چودھری عبدالقیوم ،ڈی او فارسٹ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ ڈی او سی نے کہا کہ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ٹی ایم اے شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کریں۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ایک واک منعقد کی جائیگی ۔ واک محبوب عالم چوک سے شروع ہوکر پریس کلب پر اختتام پذیر ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں  مظاہروں ، ہڑتالوں کا وائرس۔۔۔؟؟؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker