تازہ ترینعلاقائی

1926ء سے قائم شدہ گورنمنٹ پرائمری سکول(بوائز)بلوال کومڈل کا درجہ دے دیا گیا۔

balwalبلوال(ملک ساجد اعوان سے) کئی سال سے سکول کی اپ گریڈیشن رکی ہوئی تھی الیکشن کے دنوں میں بلوال کے ڈاکٹر ملک محمد اسلام نے وعدہ کیا کہ اب ہم سکول کو اپ گریڈ کروا کر رہیں گے ڈاکٹر ملک محمد اسلام نے ہیڈماسٹر ناصر صاحب کو کہا کہ آ پ سکول کی فائل اور سارا ریکارڈ ساتھ لیکر لاہور آئیں سیکریٹری ایجو کیشن لاہور کو سارے حالات سے آگاہ کیا گیا تمام ریکارڈ دیکھنے کے بعد 27.05.2013 کو نو ٹیفیکشن جاری کر دیا گیا کہ سکول کو پرائمری سے مڈل کر دیا جائے۔ ہم اہلیان بلوال ڈاکٹر ملک محمد اسلام کو سلام پیش کرتے ہیں انہوں نے ثابت کر دیا کہ خدا نکی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔ہر دورحکومت میں سیاستدان بار بار عوام کو ٹرخاتے رہے

یہ بھی پڑھیں  چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کے ناموں پر حکومت اور اپوزیشن متفق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker