تازہ ترینعلاقائی

عرفان کیانی کا مشیر بنے کے بعد کگھڑ ہاوس اسلام آباد میں شاندار استقبال

اسلام آباد (پریس ریلیز ) نو منتخب صدار تی مشیر سابق امیدوار قان ساز اسمبلی ڈاکٹر محمد عرفان کیانی کا مشیر بنے کے بعد پہلی مرتبہ کگھڑ ہاوس اسلام آباد میں شاندار استقبال ،تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ صدر ریاست آزاد جموں کشمیر نے جو زمہ داری دی پوری کرنے کی کوشش کروں گا حکومت آزاد کشمیرمیں میری نمائندگی آزاد کشمیر کے عوام کی نمائندگی ہے میرا عہدہ حلقہ نمبر3غریب او ر مظلوم عوام کی امانت ہے ان کے مسائل دیلز پر حل کر وں گا صدر آزاد کشمیر تعمیر اور ترقی کے ہیرو ہیں آزاد کشمیر میں تعلیمی انقلاب برپا کر دیا تعلیمی انقلاب کے ذریعے ہی ہم اقوام عالم میں اپنا جائز مقام حاصل کر سکتے ہیںآزاد حکومت تعلیمی اداروں کی مشکلات حل کرنے کے لیے ضروری اقدامات کر رہی ہے عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبے حکومت کی اولین ترجیح ہے آزاد خطہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہاں میڈیکل کالج قائم ہوئے جس کی وجہ سے اب ہمارے ہونہار طلباء کو دور دراز کی یونیورسٹیوں میں نہیں جا نا پڑتا مادر علمی سے فارغ التحصیل طلباء کشمیر کاز کے سفیر ہیں انہیں چاہیے کہ دوران تعلیم وہ اپنی توجہ پڑھائی پر مرکوز رکھیں تاکہ وہ عملی زندگی میں درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کر سکیں عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ تعمیر و ترقی کے راستے میں حال تمام رکاوٹیں ختم کریں او تاکہ انہیں زیادہ سے زیادہ سہولتیں مل سکیں انہوں نے کہا کہ تعمیراتی منصوبے نہ صرف پایہ تکمیل ہوں گے بلکہ منصوبوں کا آغاز بھی ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  قتل صحافت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker