پاکستانتازہ ترین

رینجرز ہمارے ساتھ ہے اور رہے گی، قائم علی شاہ

کراچی(نامہ نگار)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ اپوزیشن کے روئیے پر افسوس ہوا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد ایوان کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی کا کہنا تھا کہ اگر اقلیتی اپوزیشن اکثریت کو ڈکٹیٹ کرے تو یہ جمہوری آداب کے خلاف ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ اسپیکر کے ساتھ اپوزیشن جماعتوں نے غلط رویہ اختیار کیا۔ایوان کا تقدس کو پامال کیا گیا۔وزیراعلی کا کہنا تھاکہ حکومتی اراکین نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔رینجرز کے بارے میں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button