تازہ ترینعلاقائی

لاہور اور قصور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

earthquakeلاہور(نامہ نگار) لاہور اور قصور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ ذرائع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق زلزلہ 10کلو میٹر کی گہرائی میں آیا، زلزلے کا مرکز جھنگ سے 105 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : حکومت نے گلگت بلتستان میں گندم کی سبسڈی واپس لے کر عوام سے روٹی کا نوالہ چھین لیا . چوہدری اظہر محمود

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker