پاکستانتازہ ترین

آج سے ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان

sunاسلام آباد(نمائندہ پاک نیوز) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج سے اتوار کے درمیان ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ جمعرات کو سب سے زیادہ گرمی دادو،شہید بینظیر آباد ، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں پڑی، جہاں درجہ حرارت46ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ نورپور تھل ، نوکنڈی میں 45ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  آج سال کا مختصر ترین دن ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker