پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف لندن کے نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے

shahbaz sharifلاہور(نمائندہ پاک نیوز) پنجاب کے نامزد وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف لندن کے دو روزہ نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں اور آج سے ہی معمول کی سرگرمیاں شروع کر دیں گے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ طبی معائنے کے لئے لندن گئے تھے جہاں ان کے تمام ٹیسٹ ہوئے جو ٹھیک ہیں۔کل یکم جون کو پنجاب اسمبلی کی تقریب حلف برداری ہوگی اور سپیکر ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو گا۔ایک سوال کے جواب میں نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ان کی ترجیحات صرف لوڈ شیڈنگ ،،لوڈشیڈنگ اور لوڈ شیڈنگ ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اپنے حصے کی شمع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker