تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:سٹی پولیس نے چھاپہ مار کرشراب کی بھاری تعداد پکڑ لی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔سٹی پولیس نے چھاپہ مار کرشراب کی بھاری تعداد پکڑ لی ۔ملزمان گرفتار ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس بھائی پھیرو میں درس بابا شیر بہادر کے قبرستان پر کھڑے ہوئے عمران نامی شخص سے پندرہ لٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ در ج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا ۔جبکہ سرگودہ کے رہائشی طارق کو پل پرناواں کے نزدیک پچیس لٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا ۔ملزمان پنجاب کی سہراب گوٹھ بھائی پھیرو سے شراب خرید کر لے جا رہتے تھے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button