تازہ ترینعلاقائی

جمبر: واپڈا کی طرف سے غیر اعلانیہ بجلی بند۔عوام کو پریشانی کا سامنا

جمبر(نامہ نگار) جمبر میں آٹھ بجے سے بجلی بند۔ ذرائع کے مطابق جمبر اور گردنواح میں صبح سو آٹھ بجے لوڈشیڈنگ کےوقت بجلی بند ہوئی اس کے بعد سے ابھی تک بجلی نہیں آئی۔ پاک نیوز کے نمائندے کے مطابق ایس ڈی جمبر نے بغیر اعلانیہ بجلی بند کرادی۔ جبکہ پہلے مساجدمیں اعلان کرائے جاتے تھے۔ غیر اعلانیہ بجلی بند ہونے کی وجہ سے عوام کوپانی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ لائین سپریڈنٹ کے مطابق بجلی دو بجے کے بعد آئے گی

یہ بھی پڑھیں  ایک سو اکیسواں کالم !

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker