تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تین کارسوارمسلح ڈاکوؤں نے ایک شہری سے موبائل اورنقدی چھین کرفرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)تین کار سوا رمسلح ڈاکوؤں نے ایک شہری سے موبائل اور نقدی چھین لی ۔ اور فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق محلہ پٹواریاں کا احمد نذیر اپنے گھر کو واپس جا رہا تھا کہ کار نمبر LE8067پر سوار ملزمان برکت ، افضال ، اور مظہر نے اُسے روکا اور کہا کہ وہ جھولے لعل دربار کے متولی ہیں انہیں اگر بتیوں کا ایک پیکٹ لے دیں تو اسکے دل کی مراد پوری ہو جائے گی اسی اثناء بند گلی میں لے جا کر گن پوائنٹ پر اس سے بیس ہزار روپے نقدی اور موبائل چھین لیا اور کارمیں بیٹھ کر رفو چکر ہو ئے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹرین حادثات میں قیمتی جانوں کا نقصان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker