تازہ ترینفن فنکار

اداکارکمال احمد رضوی (الن) انتقال کرگئے

کراچی:(نمائندہ شوبز)پاکستان ٹیلیویژن کے مشہورزمانہ ڈرامے الف نون کے خالق اور مرکزی کردار کمال احمد رضوی کراچی میں 85سال کی عمر میں رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ کمال احمد رضوی پی ٹی وی کے سینئرفنکاروں میں شامل تھے ،انہوں نے الف نون کے علاوہ پی ٹی وی کے متعددمشہورڈراموں میں کئی اہم رول اداکیے

یہ بھی پڑھیں  ورلڈکپ2015ء کے پہلے وارم اپ میچ،آسڑیلیا کا بھارت کو372رنز کا ہدف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker