پاکستانتازہ ترین

نئے سال کاتحفہ؛ گیس 38 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(بیوروچیف)عالمی سطح پر گیس کی قیمتوں میں کمی کے باوجو د حکومت کی جانب سے عوام کو نئے سال کے موقع پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کاتحفہ دیا جا رہا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جنوری 2016 سے ملک بھر کے گیس صارفین کیلیے گیس 38 فیصد تک مہنگی کرنیکی منظوری دیدی۔ اوگرا نے اس وقت پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزد کشمیر کے گیس صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ جب کہ سندھ اور بلوچستان کے گیس صارفین کیلیے ٹیرف میں کمی کی منظوری دی ہے لیکن وفاقی حکومت کی جانب سے طے کردہ فارمولے کے تحت جو ٹیرف زیادہ ہوتا ہے پورے ملک میں اس کا اطلاق ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  یوٹیوب کھولنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوادی،وہی فیصلہ کریں گے،وزارت آئی ٹی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker