پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف سے امریکی جنرل جان کیمپبل کی ملا قات, خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(بیوروچیف)افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنر جان کیمبل نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق جنرل راحیل شریف اور جنرل جان کیمبل کے درمیان ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں  امت مسلمہ کی شرف و منزلت کی رات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker