تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:علاقہ بھر میں جشن عید میلادالنبی منانے کی تیاریاں عروج پر

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقہ بھر میں جشن عید میلادالنبی منانے کی تیاریاں عروج پر۔مساجد،گھروں اور بازاروں کو دلھن کی طرح سجا دیا گیا۔ عاشقان مصطفے آج جلوس نکالیں گے ۔علاقہ بھر میں جشن عید میلادالنبی منانے کی تیاریاں عروج پرپہنچ چکی ہیں۔مساجد،گھروں اور بازاروں کو دلھن کی طرح سجا دیا گیاہے۔اور مساجد اور گھروں پر برقی قمقمے لگائے گئے ہیں۔جمعیت العلمائے پاکستان کے رہنما سید ذاکر حسین شاہ،حیدر نورانی اور مشتاق نورانی نے صحافیوں کو بتایا کہ علاقے بھر میں آج جگہ جگہ عید میلادالنبی کے جلوس نکالے جائیں گے جن کی قیادت مقامی علما ئے اکرام کریں گے،علما نبی کریم ﷺ کی زندگی پر روشنی ڈالیں گے اور نعت خواں منظوم نزرانہ عقیدت پیش کریں گے۔دن کے وقت اور رات کو بڑے بڑے جلسے منعقد ہونگے 23

یہ بھی پڑھیں  مادھوری اورجوہی چاؤلہ کی فلم ’’گلاب گینگ‘‘ ریلیز سے قبل ہی تنازعات کا شکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker