تازہ ترینعلاقائی

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں آج سے شروع

holidaysلاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئیں، طلباء طالبات آج گرمی کی پہلی چھٹی کالطف اٹھائیں گے۔ یکم جون سے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث آج اسکولوں میں حاضری معمول سے کم رہی،چھٹی ہونے پر بچے جب اسکول سے نکلے تو چہروں پر چھٹیوں کی خوشیوں کی جھلک نمایاں تھی،کلاس روم سے نکلتے ہی انھوں نے جی بھر کر شرارتیں اور شوروغل کیا،ایک دوسرے پر پانی بھی پھینکتے رہے،بچوں کا کہنا تھا کہ وہ چھٹیوں میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ سیر کو بھی جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: شہبازشریف کا نام بدل دیں گے، قمر زمان کائرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker