پاکستانتازہ ترین

وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کچھ دیر قبل گورنر بلوچستان کے گھر پہنچے اور اپن استعفیٰ گورنر کو پیش کیا۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔دوسری جانب بلوچستان اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر میر عبد القدوس بزنجو بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر کے بعد ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ بھی خالی ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے ڈپٹی و قائمقام اسپیکر میر عبد القدوس بزنجو نے ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنا استعفیٰ پارٹی سے مشاورت کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ یوں اب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر دونوں عہدے خالی ہو گئے ہیں –

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد:قائداعظم یونیورسٹی کے طلباکااحتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker