بین الاقوامیتازہ ترین

بھارت نے3 لڑاکا ہیلی کاپٹر افغانستان کے حوالے کر دیئے

دہلی(ڈیسک نیوز)بھارت نے تین لڑاکا ہیلی کاپٹر افغانستان کے حوالے کردیئے، مزید ایک جلد حوالے کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت نے ایم آئی پچیس لڑاکا ہیلی کاپٹر حال ہی میں افغانستان کے حوالے کیئے۔ افغان حکام کے مطابق بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی جلد کابل کا دورہ کریں گے اور چوتھا ہیلی کاپٹر افغانستان کے حوالے کریں گے۔بھارتی وزیراعظم افغانستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا بھی افتتاح کریں گے۔ بھارت افغانستان میں اپنا اثرو رسوخ مسلسل بڑھا رہاہے۔کابل میں روڈ بنانے اور عمارتوں کی تعمیر کے ساتھ دیگر ترقیاتی ک بھی کر رہاہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈاکٹر طاہر القادری کا طیارہ بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker