تازہ ترینعلاقائی

پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا

ijlasاسلام آباد(نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کے 318نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھالیا۔ اسپیکر رانا محمد اقبال نے اراکین صوبائی اسمبلی سے حلف لیا اور انہیں مبارکباد دی۔ بعد ازاں پنجاب اسمبلی میں اراکین کی حلف برداری کے بعد دستخطوں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور سب سے پہلے میاں شہباز شریف اور ان کے بعد مونس الہٰی نے ارکین کے رجسٹر پر دستخط کیے۔ دریں اثناء سیکریٹری پنجاب اسمبلی نے پینل آف چیئر کے ناموں کا اعلان کردیا۔ پینل آف چیئرمیں رانامشہود، ملک ندیم کامران، عائشہ جاوید اورمیاں اسلم اقبال شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  جاوید ہاشمی نےضمنی الیکشن آزاد لڑنے کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker