بین الاقوامیتازہ ترین

وزیراعظم نوازشریف کی سالگرہ پربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی مبارکباد

دہلی(ڈیسک نیوز)وزیراعظم نوازشریف کی سالگرہ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کو انکی سالگرہ کے موقع پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے ٹوئیٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نوازشریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اورصحت کی سلامتی کیلئے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں  امریکی صدر اوباما اور ہیلری کلنٹن داعش کے بانی ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker