پاکستانتازہ ترین

قائد اعظم ریذیڈنسی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

زیارت(نمائندہ خصوصی) قائد اعظم ریذیڈنسی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد ۔ زیارت میں قائد اعظم ریذیڈنسی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے پرچم کشائی کی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کےموقع پر زیارت میں قائد اعظم ریذیڈنسی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے پرچم کشائی کی تقریب میں چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ اور اراکین اسمبلی سمیت آئی جی ایف سی میجرجنرل شیرافگن بھی شریک ہوئے۔اس سےقبل وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کو گارڈ آف آنرپیش کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں  نیابجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10سے15فیصداضافےکاامکان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker