بین الاقوامیتازہ ترین

پاک بھارت مذاکرات میں مسئلہ کشمیر کو ترجیح دی جائے،علی گیلانی

سرینگر(ڈیسک نیوز)حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات میں مسلہ کشمیر کو اولین ترجیح دیں اور کشمیر یوں کو مذاکراتی عمل میں شامل کیا جائے۔مظفر آباد میں چیرمین کل جماعتی حریت کانفرنس سید علی گیلانی نے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کے خون سے غداری نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی کو کرنے دیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو پاک بھارت مذاکراتی عمل میں شامل کیا جائے۔ اس کے علاوہ مذاکرات میں مسئلہ کشمیر کو اولین ترجیح دی جائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button