پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، فہمیدہ مرزا نے حلف لیا

Pakistan-NAsessionOathاسلام آباد(بیوروچیف) قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا،قومی اسمبلی کی اسپیکر فہمیدہ مرزا نے اراکین سے حلف لیا۔نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس تقریباً 2گھنٹے کی تاخیرسے شروع ہو۔نو منتخب قومی اسمبلی ن لیگ کو 186 اراکین کے ساتھ برتری حاصل ہے جبکہ پیپلز پارٹی 40 ، تحریک انصاف 35، ایم کیوایم 23 ،جے یوآئی(ف)نے 14 نشستیں حاصل کیں جبکہ مسلم لیگ فنکشنل 6، جماعت اسلامی 4، پختونخوا ملی عوامی پارٹی نے 4 نشستیں حاصل کی ہیں اے این پی، قومی وطن پارٹی، مسلم لیگ (ضیا)، نیشنل پارٹی نے 1،1 نشست حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں  وزارت خارجہ کا وزیراعظم کو نریندرمودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے مشورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker