تازہ ترینعلاقائی

ملکی سیاسی صورت حال پر جماعت اسلامی ضلع قصور نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

jamat e islamiبھائی پھیرو(نامہ نگار)ملکی سیاسی صورت حال پر جماعت اسلامی ضلع قصور نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ۔امیر جماعت اسلامی ضلع قصور عثمان غنی نے بتایا کہ مقدمہ مورخہ 12-1-2013آج بروز ہفتہ دو بجے مسجد دارالامان قصور میں جماعت اسلامی کے ضلعی ذمہ داران اور سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو گا ۔ جس میں نائب امیر صوبہ پنجاب وقار ندیم وڑائچ مہمان خصوصی ہونگے ۔ اجلاس میں ملک میں بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال پر جماعت اسلامی کے نقطہ نظر اور آئندہ انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  خواتین کی عزت کرتا ہوں اسی لیے ان کا پسندیدہ ہوں، شاہ رخ خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker