تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: پولیس صحافی کی چوری ہو نے والی موٹر سائیکل برآمد کر نے میں ناکام

daskaڈسکہ(نامہ نگار)5روز گذرنے کے باوجود سٹی پولیس صحافی کی چوری ہو نے والی موٹر سائیکل برآمد کر نے میں ناکام ،صحافی برادری کا ملزم کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل برآمد کر نے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق سمبڑیال روڈ کے رہائشی اور مقامی صحافی محمد جمیل بٹ نے5روز قبل اپنی موٹر سائیکل نمبریGAO/3290لاری اڈا پر واقع اپنی دکان سنی آٹوز کے باہر کھڑی کر کے دکان کے اندر چلا گیا چند منٹ بعد باہر آکر دیکھا تو موٹر سائیکل غائب تھی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے جس کی درخواست تھانہ سٹی ڈسکہ مین دی گئی لیکن 5روز گذرنے کے باوجود سٹی پولیس موٹر سائیکل کا سراغ لگانے میں ناکام رہی ڈسکہ کے صحافی برادری نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد ملزم کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل برآمد کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں  پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹ مصطفی آباد کا مذمتی اجلاس محمدعمران سلفی کی زیر صدارت منعقدہوا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker