تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:نا معلوم چورگھرکی دیواریں پھلانگ کرہزاروں روپے کی نقدی اورسامان لےاُڑے

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) نا معلوم چور گھر کی دیواریں پھلانگ کر ہزاروں روپے کی نقدی اور سامان لے اُڑے تفصیلا ت کے مطابق نواحی گاؤں بگھیانہ کلاں کا رہائشی رانا ریاض اپنے گھر میں سویا ہوا تھا ۔کہ رات کے اندھیرے میں تین نا معلوم چور دیواریں پھلانگ کر اُ س کے گھر میں گھس آ ئے اور اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہزاروں روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں گورنر سندھ اور سینئر لیگی رہنما کی ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker