پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن کو معطل کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن کو معطل کردیا جب کہ منظور احمد کو رابطہ کمیٹی کا نگران مقرر کیا گیا ہے۔ایم کیو ایم کے اعلامیے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی لندن کو معطل کردیا ہے جب کہ منظور احمد کو نگران رابطہ کمیٹی مقرر کیا گیا ہے۔ پارٹی اعلامیے میں رکن قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلی سمیت تمام ذمہ داران وکارکنان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ محمد انور، ندیم نصرت ، مصطفیٰ عزیزآبادی اور قاسم علی رضا سمیت کسی بھی رہنما سے رابطہ نہ رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں  ویگن کیرتھرنہرمیں گرگئی، 22 مسافرڈوب گئے،2جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker