پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کاقومی اسمبلی میں اسپیکروڈپٹی اسپیکرکاانتخاب لڑنےکااعلان

ptiاسلام آباد(بیوروچیف) تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے جب کہ عمران خان نے قومی اسمبلی کی تین نشستوں میں سے این اے 56 راولپنڈی کی نشست رکھی ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق شہریار آفریدی کو اسپیکر اور منزہ حسن کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان این اے 56 راول پنڈی کی نشست رکھیں گے، این اے ون پشاور اور این اے 71 میانوالی کی نشستوں سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  12ربیع الاول کے جلوس میں امن و امان قائم رکھنے کے سلسلے میں راولپنڈی شہر میں پولیس کے دستوں کا فلیگ مارچ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker