
لاہور(پاک نیوز) پاک نیوز لائیو کے چیف ایڈیٹر وسیم نذرنے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔وہ کل صبح پانچ بجے علامہ اقبال ائیر پورٹ لاہور پہنچے گے۔ ان کا استقبال کرنے کے لیے ان کے عزیز اقارب ، دوست احباب اور پاک نیوز لائیو کی ٹیم ائیرپورٹ جائے گی