تازہ ترینعلاقائی

ن لیگ کارانا اقبال کوپنجاب اسمبلی کا دوبارہ اسپیکر بنانے کا فیصلہ

raba iqbalلاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ نواز نے رانا اقبال کو پنجاب اسمبلی کا دوبارہ اسپیکر بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، شیر علی گورچانی کو ڈپٹی اسپیکر بنانے اوررانا ثناء اللہ کو پنجاب کابینہ میں اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ڈپٹی اسپیکر رانا مشہود کو بھی وزیر بنایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:انتظامیہ ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی کاپول کھلنے لگا، پانی کی قلت پیدا ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker