پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے اسلام آباد میں ملاقات کی ، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا.سعودی وزیر خارجہ کی جانب سے علاقائی استحکام میں پاکستان کی کوششیں کی تعریف کی گئی۔ جبکہ سعودی وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی شاندار کامیابیوں کو بھی سراہا۔

یہ بھی پڑھیں  سندھ اور بلوچستان کی نگران حکومتیں سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker