پاکستانتازہ ترین

پیرپگارا شاہ مردان شاہ کی آج چوتھی برسی منائی جارہی ہے

سانگھڑ(نامہ نگار) مسلم لیگ فنکشنل کے سابق سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیرصاحب پگارا شاہ مردان شاہ کی آج چوتھی برسی منائی جا رہی ہے۔ وہ طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : مہر عبدالستار کو قانون کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر کے نظر بند کردیا گیا ہے ۔ ڈی پی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker