پاکستانتازہ ترین

20 صوبوں کے قیام کیلئےایم کیو ایم نےقومی اسمبلی میں قرار دادجمع کروادی ہے

اسلام آباد(بیوروچیف) متحدہ قومی موومنٹ نے ملک میں 20 صوبوں کے قیام کے حق میں قومی اسمبلی میں قراردادجمع کروادی ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے حکومتی مسائل کوحل کیاجاسکتا ہے اورعوام کی بہترنمائندگی ممکن ہوگی، اس لئے ملک میں 20 صوبے تشکیل دیئے جائیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button