تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: ہا ئی کو رٹ کاپو لیس اہلکاروں کے خلاف اندارج مقدمہ کا حکم

lahore high courtاوکاڑہ (محمد مظہر رشید ) ہا ئی کو رٹ کاپو لیس اہلکاروں کے خلاف اندارج مقدمہ کا حکم ،تھا نہ بی ڈویژن میں دو ماہ میں بھی مقدمہ درج نہ ہو سکا،مد عی انصاف کے لیے دربدر،آئی جی پنجاب اور چیف جسٹس سے کا روائی کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق کو ٹ نہا ل سنگھ تھا نہ بی ڈویژن کے رہا ئشی غلام رسول اور اس کے بیٹے محمد تنو یر کے سابق ایس ایچ او اللہ دتہ بھٹی نے تھا نہ بی ڈویژن کے سب انسپکٹر سردار لیا قت ڈوگر ،سب انسپکٹرعمران علی ،اے ایس آئی رانا محمد اشرف ودیگر پو لیس افسران کی ایما ء پرغلام رسول کے مخا لف سے ساز باز ہو کر غیر قانو نی طو ر پر گر فتا ر کیا اور چار دنیا تک تھا نے میں بند رکھا جس کے بعد مقد مہ درج کر کے جیل بھیج دیا جس پر شہر ی غلام رسول نے تمام پو لیس افسران کے خلاف اندارج مقد مہ کی رٹ ہا ئی کو رٹ میں دائر کر دی جس پر جسٹس یاور علی کی عدالت نے دو ماہ قبل آئی جی پنجاب کو حکم دیا کہ شہر ی کی کاروائی کی جائے لیکن دو ماہ گزرجانے کے باوجود پو لیس نے اپنے پٹی بھا ئیو ں کے خلاف مقد مہ درج نہیں ہو سکا ،شہر ی دو ماہ سے تھا نے اور عد لتوں کے چکر لگا رہا ہے ،شہر ی غلام رسول اور اس کے بیٹے محمد تنو یر نے چیف جسٹس پا کستان افتخار محمد چو ہدری سے مطالبہ کیاکہ ہنارے ساتھ ہو نے والی زیادتی کا ازخود نو ٹس لیا جائے اور ہم کو انصاف دلایا جائے

یہ بھی پڑھیں  تنظیم البدرمجاہدین نے عبدالقادرملا کی پھانسی کا بدلہ بھارت سے لینے کااعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker