تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو کے علاقے کے یونین کونسلوں اور میونسپل کمیٹی کے بلدیاتی نمائندوں نے حلف اُٹھا لیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو کے علاقے کے یونین کونسلوں اور میونسپل کمیٹی کے بلدیاتی نمائندوں نے حلف اُٹھا لیا ۔ یوسی جمبر اور گگہ سرائے کے چیرمین حکم امتناہی کی وجہ سے حلف نہ اُٹھا سکے ۔تفصیلات کے مطابق علاقے بھر کی یونین کونسلوں نمبر 98تا 104کے چیرمینوں ، وائس چیرمینوں اور کونسلروں نے خلف اُٹھا لیا ۔یوسی 99،،100،101،102،103نے ہائی سکول نمبر ایک کے ہال میں حلف اُٹھایا علاقے بھر کے دیگر نمائندوں نے بھی مختلف مقامات پر حلف اُٹھایا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button