پاکستانتازہ ترین

نیشنل پارٹی کےعبدالمالک بلوچ کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

abdul majidمری(نمائندہ پا ک نیوز)  مسلم لیگ نے کے سربراہ اور نامزد وزیراعظم میاں نواز شریف نے بلوچستان کے نیشنل پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا ہے۔ مری میں جاری طویل مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ گورنر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرکز کی طرف سے بلوچستان کی حکومت کو مکمل تعاون حاصل رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستانی ویمن ٹیم ثنا میر کی قیادت میں دورہ نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہو گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker