تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:مظلوم خواتین کی مدد اورانکے مسائل حل کروانااولین ترجیح ہے،ایم پی اے شبینہ زکریا

downloadڈسکہ(نامہ نگار)ڈسکہ میں خواتین ونگ کو منظم اور فعال بنا کر اس پلیٹ فارم سے غریب اور مظلوم خواتین کی مدد اور ان کے مسائل حل کر وانا میں اولین ترجیح ہے ڈاکٹر کے ہاتھوں شہید ہو نے والے صحافی کا مسئلہ پنجاب اسمبلی میں پیش کر وں گی ڈسکہ شہر کے مسائل صحت ،تعلیم ،روز گار وغیرہ پہلی فرصت میں حل کر ائیں گے آپ صحافی علاقہ کے مسائل کی نشاندہی کریں انشاء اللہ مل جل کر ان مسائل کو حل کراؤں گی ان خیالات کا اظہار نومنتخب ایم پی اے محترمہ شبینہ زکریابٹ نے ڈسکہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ صحافی معاشرے کا اہم ستون ہیں آپ لوگ علاقہ کے مسائل کو اجاگر کریں اور آپ کی وساطت سے ان مسائل کو حل کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  سرائے مغل بھائی پھیرو روڈ حکومت کے منظور شدہ معیار کے مطابق بنائی جائے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker