تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:اسسٹنٹ کمشنر کے پولیس اورلیبرانسپکٹر کے ہمراہ چھاپے

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) اسسٹنٹ کمشنر کے پولیس اور لیبر انسپکٹر کے ہمراہ چھاپے چائلد لیبر ایکٹ کے خلاف ورزی پر دو بھٹے خشت سیل دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد کنول نظام بھٹو نے ڈی ایس پی پولیس سرکل ملک طارق لیبر انسپکٹر کے ہمراہ رینالہ خورد میں بابا فرید ودیگر بھٹوں پر چھاپے مارے جہاں پر کم عمر بچے ارشد علی اور علی رضا وغیرہ محنت مزدوری کرنے میں مصروف تھے اور بھٹوں کے مالکا ن کی جانب سے چائلد لیبر ایکٹ کی کھلے عام خلاف ورزی ہورہی تھی جسپر اسسٹنٹ نے دوبھٹوں کو سیل کرتے ہوئے عزیز خان اور ایک دوسرے شخص کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  صدر‘وزیراعظم‘گورنرزاوروزیراعلیٰ کسی امیدوار کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لےسکیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker