تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:بجلی کی مین لائن سےکرنٹ لگنے سے 1محنت کش ہلاک 1شدید زخمی

daskaڈسکہ(نامہ نگار)علاقہ تھانہ بمبانوالہ میں نلکے کا بور کر تے ہو ئے بجلی کی مین لائن سے کرنٹ لگنے سے 1محنت کش ہلاک 1شدید زخمی بتایا گیا ہے کہ موضع کنڈن سیان کے رہائشی محنت کش عثمان عرف ہیرا ولد محمد بوٹا اور صدام حسین ولد محمد اقبال گاؤں مین ہی زیر تعمیر مکان میں نلکے کا بور کر رہے تھے اور اوپرسے واپڈاکی ایل ٹی لائن گذر رہی تھی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بجلی بند تھی اور مذکوران اپنے کام میں مصروف تھے کہ اچانک مین لائن میں کرنٹ آگیا اور بجلی کی تاروں سے پائپ لائن لگنے سے کرنٹ لگنے سے عثمان عرف ہیرا موقعہ پر ہلاک ہو گیا اور صدام شدید زخمی ہوا جسے ہسپتال داخل کر ادیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا طرہ امتیاز بنایا،جیت کر حلقہ کی خدمت جاری رکھیں گے،مصری خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker